اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن وزیراعظم سمیت ارکان پارلیمنٹ کے اثاثے ویب سائٹ پرڈالے ،نوا زشریف کے جمع کرائے گئے اثاثوں کومنگل کوچیک کریں گے ، عوام دیکھیں نوازشریف اصل اثاثے جمع مزید پڑھیں
کراچی :بلاول ہاؤس میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور یہ فیصلہ کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سمیت11شخصیات کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی تفتیش بھی اس جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویزرشید نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ محمدطاہرالقادری 23 جون کوپاکستان آ تو اپنی مرضی سے رہے ہیں مگر کینیڈا قانون کی مرضی کے مطابق ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایک بین الاقوامی سروے کے مطابق امریکا، چین اور دیگر ممالک کے مقابلہ میں پاکستانی کہیں زیادہ محب وطن ہیں اور88 فیصد پاکستانی ہر وقت ملک کے لیے جان دینے کو تیار رہتے ہیں۔ گیلپ کے حالیہ بین الاقوامی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کی نگرانی کے لئے کابینہ کی نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی قائم کردی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی میں مزید پڑھیں
مانسہرہ: اسکردوجاتے ہوئے مسافر بس گاندھیاں موڑ کے قریب گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افرادجاں بحق جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی سے اسکردو جاتے ہوئے مسافربس مانسہرہ کے قریب پہنچی تو مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد میں حکومتی دعوؤں اور پولیس و رینجرز کی جانب سے دکھائی جانے والی کارکردگیوں کے باوجود ٹارگٹ کلنگ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی یہی وجہ ہے کہ آج بھی شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اہلکار مزید پڑھیں
کراچی / حیدرآباد: لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کے خلاف شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کاروبار زندگی مکمل طور پر معطل ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ: کمالیہ روڈ پر مسافر وین الٹنے سے بچی سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کمالیہ روڈ پر سرفراز موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر مزید پڑھیں