پاکستان ہاکی ٹیم اولمپک کیلئے کوالیفائی کر لے گئ، ہاکی کوچ

کراچی: چیف کوچ شہناز شیخ نے یقین دلایا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم اگلے سال برازیل میں منعقد ہونے والے اولمپک کیلئے کوالی فائی کر لے گی۔ جنوبی کوریا کے خلاف چار میچوں کی سیریز کیلئے سیول روانگی سے پہلے مزید پڑھیں

میڈرڈ ماسٹرز ٹینس : اینڈی مرے نے ٹائٹل حاصل کرلیا، فائنل میں نڈال کو شکست

میڈرڈ : برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے میڈرڈ ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، کلے کورٹ پر یہ ان پہلا ٹائٹل ہے۔ میڈرڈ ماسٹرز ٹینس فائنل میں اینڈی مرے نے ہوم فیورٹ رافیل نڈال کو باآسانی شکست دی، مزید پڑھیں

زمبابوے کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، شاہد آفریدی

لاہور: قومی ٹوئنٹی20کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دے دیا، آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ ملکی سونے گراؤنڈ آباد ہونے کی خوشی ہے، اپنی کارکردگی سے ٹوئنٹی 20 سیریز مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی 3 درجہ تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ٹیم 3 درجے تنزلی کے بعد تیسرے سے چھٹے نمبر پر آگئی۔ نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقا 21 میچز میں 130 ریٹنگ کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج پریکٹس کریں گی

میرپور: پاکستان نے میرپور ٹیسٹ کی تیاری شروع کردی۔ ہوم ٹیم کے لیے بری خبر یہ ہے کہ فاسٹ بولر روبیل حسین ٹخنے کی انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ دورہ بنگلادیش میں ٹیم پاکستان ایک جیت مزید پڑھیں

بنگلا دیش 332رنز بنا کر آئوٹ

کھلنا: کھلنا ٹیسٹ کے دوسرے روزپاکستانی بالرز نے کم بیک کرتے ہوئے بنگلا دیشی ٹیم کو 332رنز تک محدود کردیا۔کھلنا میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے دوسرے روز شاہینوں نے صرف 96رنز کے عوض 6بنگلا دیشی بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ مزید پڑھیں

زمبابوین ٹیم15مئی کو پاک سرزمین پر قدم رکھے گی

لاہور: زمبابوین کرکٹ ٹیم15 مئی کو پاک سرزمین پر قدم رکھے گی،اس حوالے سے معاملات طے پا گئے، رسمی اعلان منگل کو متوقع ہے، تینوں ون ڈے اور2ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں ہی کھیلے جائینگے،پی سی بی زیڈ سی کو مزید پڑھیں

اسٹٹ گارٹ اوپن : اینجلیک کربر نے کیرولائن کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا

اسٹٹ گارٹ : خواتین ٹینس ٹائٹل جرمنی کی اینجلیک کربر کے نام رہا، فاتح کھلاڑی نے ایک سیٹ کے خسارے کے بعد میچ میں شاندار واپسی کی۔اسٹٹ گارٹ جرمنی میں ہونے والا مقابلہ ابتداء سے اختتام تک سنسنی خیز رہا، مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی : بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شرمناک شکست

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں تمیم اقبال اور سومیا سرکار نے اننگز کا آغاز کیا۔ پہلے اوور کے اختتام پر بنگلہ دیش کو 14 رنز پر ایک وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا ۔ بنگلہ دیش مزید پڑھیں

بنگلہ دیش سے شکست، قومی ٹیم رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر چلی گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) کپتان بدلا ، ٹیم بدلی پر افسوس کہ ہار پہ ہار والی تقدیر نہ بدل سکی یعنی کل کے بچوں بنگالی کھلاڑیوں نے دھول چٹا دی وہ بھی اپنے گھر بلا کر۔ سیریز کے تیسرے ون ڈے مزید پڑھیں