ون ڈے میں2015 پاکستان کیلئے مایوسیوں بھرا سال ثابت

کراچی: 2015 ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کیلیے مایوسیوں بھرا سال ثابت ہوا، 27 میچز میں سے محض 12 فتوحات ہی ہاتھ آئیں، ان میں سے بھی 5 زمبابوے کی آسان ٹیم کے خلاف تھیں۔ تفصیلات کے مطابق ون مزید پڑھیں

بھارت کے پاس پاک بھارت کرکٹ سیریزسے متعلق حتمی جواب دینے کا آج آخری روز

لاہور: پاک بھارت کرکٹ سیریز کے لئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے پاس حتمی جواب دینے کے لئے آج آخری روز ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے دو روز قبل دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا تھا مزید پڑھیں

کینگروز نے گرین شرٹس کی دوسری پوزیشن چھین لی

نئی دہلی: بھارت جنوبی افریقہ کو سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں337 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی جبکہ آئی سی سی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی دوسری پوزیشن بھی چھن گئی۔جنوبی مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ملائشیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جس میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا مزید پڑھیں

’ایسے کھلاڑی کے ساتھ نہیں کھیل سکتا جس نے ملک کو بدنام کیا ہو‘

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے بنگلہ دیشی پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ چٹاگانگ نے بنگلہ دیشی پریمیئر مزید پڑھیں

رگبی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی جونا لومو چل بسے

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی جونا لومو 40 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ جونا لومو نے نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے سنہ 1994 سے 2002 کے درمیان 63 میچ مزید پڑھیں

ورلڈ ٹوورز کے سیمی فائنل میں جوکووچ نے نڈال کو شکست دے دی

نواک جوکووچ نے رافیل نڈال کو ٹینس کے اے ٹی پی ورلڈ ٹوور فائنلز کے سیمی فائنل مقابلوں میں باآسانی شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے اور وہ اب ان کے پاس مسلسل چوتھی بار یہ ٹائٹل مزید پڑھیں

پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے کوششیں

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے صدر جائلز کلارک نے پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان پر واضح کردیا ہے کہ پاک بھارت مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں شک و شبہ نہیں: رچرڈسن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شارجہ میں ہونے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمینوں کے رن آؤٹ کو کھیل کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس بارے میں کسی بھی قسم کے مزید پڑھیں

عامر خان امریکی حریف کرس الیگری سے مقابلے کیلئے تیار

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان 29 مئی کو امریکی باکسر کرس الیگری سے مقابلے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس حوالے سے انھوں نے گزشتہ دنوں اپنی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائقین سے شیئر کی۔ مزید پڑھیں