ہواوے آنر برانڈ فروخت ہونے جارہا ہے، ہواوے کی تصدیق

بیجنگ: اسمارٹ فونز اور دیگر ڈیوائسز بنانے والی چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیوں کے باعث مالی نقصانات کے پیش نظر اپنی ذیلی شاخ آنر برانڈ کو فروخت کرنے کی تصدیق کردی۔ ہواوے نے آنر کی فروخت کی تصدیق مزید پڑھیں

فیس بک کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے لائٹ‌ میسنجر متعارف

سانس فرانسسکو: فیس بک انتظامیہ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے لائٹ میسنجر متعارف کروانے کا اعلان کردیا جو انٹرنیٹ کی سست رفتار میں بھی کام کرنے کی صلاحیت رکھے گا۔تفصیلات کے مطابق فیس بک نے آئی فون میں لائٹ میسنجر مزید پڑھیں

ایپل نے ’آئی فون ایکس‘ متعارف کرانے کی تیاری بھی کرلی

ایپل نے ’آئی فون ایکسکیلیفورنیا: معروف امریکی کمپنی ایپل کے ایک سابق ملازم نے آئی فون سیریز کے نئے فون ایپل ایکس کی تفصیلات اس کے باقاعدہ اجرا سے قبل ہی جاری کردی ہیں جو تجزیہ کاروں کے اس قیاس مزید پڑھیں

اے ٹی ایمز کو لوٹنے کا طریقہ ڈھونڈ کر یورپی شہریوں کو بڑا چونا لگا دیا

اے ٹی ایمز کو لوٹنے کا طریقہ ڈھونڈ کر یورپی شہریوں کو بڑا چونا لگا دیا

لندن :ہیکرز نے اے ٹی ایمز کو ریموٹ کنٹرول انداز سے لوٹنے کا طریقہ ڈھونڈ کر یورپی شہریوں کو بڑا چونا لگا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں 12سے زائد ممالک میں کیش مشینز کو سوفٹ ویئر کے مزید پڑھیں

سیکنڈوں میں چارج اور 7 روز تک چلنے والی سپر بیٹری

فلوریڈا : امریکی انجینیئروں نے نینوٹیکنالوجی کی مدد سے ایسی لچکدار بیٹری تیار کی ہے جسے سپر کیپیسٹر کہا جاسکتا ہے اور اس سے فون کو سیکنڈوں میں چارج کیا جاسکتا ہے۔یونیورسٹی سینٹرل فلوریڈا کے ماہرین کی تیارکردہ بیٹری اپنی مزید پڑھیں