معذور اور کمزور افراد کی مدد اب روبوٹک سوٹ کریں گے

ٹوکیو:جاپان کے پروفیسر نے معذوروں کو چلانے اور کمزور کو طاقتور بنانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ چلنے پھرنے سے معذور افراد اور بھاری کام کرنے والے افراد کے لئے پر امید خبر آئی ہے جاپان سے، جہاں یونیورسٹی آف مزید پڑھیں

امریکی سائنسدانوں نے ’بلاسٹ پروف‘ وال پیپر کی تیاری شروع کر دی

واشنگٹن: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایجاد سے فوجیوں کی جانیں بچانے میں مدد ملے گی۔ یہ وال پیپر باآسانی مزید پڑھیں

بغیرڈرائیورٹرک کو امریکا میں سفرکرنے کی اجازت

نیواڈا: دنیا میں جہاں ریمورٹ کنٹرول کی مدد سے ایک مسافر طیارے کی آزمائشی طورپر کامیاب لینڈنگ اور پروازکا مظاہرہ کیا جاچکا ہے تو جرمن کمپنی ڈائملر کے ماہرین نے اس عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک ایسا ٹرک تیار مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ” پاکستان موبائل ایپلی کیشن ایوارڈز “کی تقریب

اسلام آباد:پاکستان موبائل ایپلی کیشن ایوارڈز کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی ۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وفاقی وزیر انوشہ رحمان کا کہنا ہے کہ ایوارڈز اور انعامات کی تقسیم سے نئی ایپلی کیشن تیار کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوگی مزید پڑھیں

حکومت نے موبائل سموں کی تصدیق میں 15 مئی تک توسیع کر دی

اسلام آباد:موبائل فون سموں کی تصدیق کیلئے مدت 15 مئی تک بڑھادی گئی۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں کہ 7کروڑ سموں کی تصدیق ہوچکی، 2کروڑ بند کردی گئیں۔ غیرتصدیق شدہ سم دہشت گردی میں استعمال ہوئی تو کمپنی کے خلاف مزید پڑھیں