پاکستان کا بھارت کوکرارا جواب،2 بھارتی طیاروں کومارگرایا

پاکستان نے بھارت کوکرارا جواب دیتے ہوئے 2 بھارتی طیاروں کومارگرایا جب کہ ایک بھارتی پائلٹ کوگرفتاربھی کرلیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکے مطابق پاکستان کی جانب سے آج بھارت کوجواب دے دیا گیا ہے۔ پاک فضائیہ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے روس سے دنیا کا خطرناک ترین طیارہ شکن نظام خرید لیا

ماسکو: سعودی عرب نے روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن نظام ’’ایس 400‘‘ کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے تاریخی دورہ روس کے دوران دفاعی شعبے میں دوطرفہ مزید پڑھیں

کاتالونیا ریفرنڈم :سپین سے آزادی کے حق میں فیصلہ

میڈرڈ: اسپین کے خودمختار علاقے کاتالونیا میں ہونے والے متنازع ریفرنڈم میں 90 فیصد ووٹرز نے اسپین سے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا۔ ریفرنڈم کے نتائج سامنے آنے کے بعد کاتالونیا کی انتظامیہ نے کہا ہے یورپی یونین مزید پڑھیں

ہر بھارتی عورت جنسی حملے کا نشانہ بنتی ہے، پونم مہاجن

احمد آباد: بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے اپنے ملک میں اخلاقی زوال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بھارتی عورت جنسی ہوس کا نشانہ بنتی ہے۔ ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد مزید پڑھیں

امریکا میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 20 افراد ہلاک، 100 زخمی

لاس ویگاس: امریکی شہر میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 20 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا کے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی،افراد ہلاکت

اسلام آباد: غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار سے اپنی جانیں بچا کر بنگلا دیش پہنچنے کی کوشش کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی ہے جس پر 60 افراد سوار تھے۔ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین مزید پڑھیں

روہنگیا مظالم پر آکسفورڈ یونیورسٹی نے سوچی کی تصویر اتار دی

لندن: میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم پر خاموشی اختیار کرنے پر آکسفورڈ یونی ورسٹی کے کالج نے آنگ سان سوچی کی تصویر ہٹادی۔ آکسفورڈ یونی ورسٹی کے کالج سینٹ ہیوز نے اپنے مرکزی دروازے سے میانمار حکومت کی مزید پڑھیں