تارکین وطن کا بحران، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب

برسلز(فارن ڈیسک )بحیرئہ روم میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی ہلاکتوں میں اضافے کے بعد یورپی یونین کے رہنماؤں نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے ۔ اس اجلاس میں پیش کی جانے والی تجاویز میں ایک پائلٹ پروجیکٹ کی تجویز مزید پڑھیں

چلی: آتش فشاں نے 43سال بعد راکھ اور دھواں اگلنا شروع

سانتیاگو:چلی میں آتش فشاں پہاڑ نے 43سال بعد دوبارہ راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا ہے اور حکام نے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ پروازیں متاثر، سرکاری دفاتر اور اسکول بند کر دیے گئے۔ چلی کے جنوبی ساحلی شہر پیورٹو مزید پڑھیں

رمضان پیکیج پر غور کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد : اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں رمضان پیکیج کے علاوہ ایل این جی کی قیمت اور تقسیم سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مزید پڑھیں

ایشین افریقن کانفرنس،چینی صدر سمیت کئی رہنما جکارتہ پہنچ گئے

جکارتہ (ویب نیوز) انڈونیشیا میں ایشیا اور افریقہ کے رہنماوں کی 2 روزہ کانفرنس آج سے شروع ہو رہی ہے، چینی صدر شی چن پنگ سمیت دیگر ممالک کے رہنما جکارتہ پہنچ گئے ہیں۔جکارتہ میں ایشین افریقن کانفرنس میں تقریبا مزید پڑھیں

یمن: جھڑپوں اور حملوں میں 900افراد ہلاک، 4000زخمی، رپوٹ

نیو یارک (ویب نیوز) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی اتحاد کے فضائی آپریشن، حوثی باغیوں اور مخالفین کی لڑائی میں 900سے زیادہ افراد ہلاک اور 3000سے زائد زخمی ہوئے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکی بیڑے کی موجودگی، یرانی جہازوں کو روکنا نہیں: پینٹاگان

واشنگٹن  پینٹاگان کا کہنا ہے کہ بحری سکیورٹی کے اقدام کے طور پر، امریکی سمندری جنگی جہاز، ’یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ‘ کی دوسرے مقام پر تعیناتی کی جا رہی ہے، جس کا مقصد یمن کے ساحل کے نزدیک ایرانی مزید پڑھیں