چینی صدرسے عمران خان، زرداری، فضل الرحمنٰ اور دیگر رہنماؤں کی بھی ملاقات

اسلام آباد:چینی صدر شی چن پنگ سے سیاسی رہنماؤں نے بھی ملاقاتیں کیں اور دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ پیر کی شام اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں مزید پڑھیں

ڈھاکا،ڈنڈا بردار حملہ آور خالدہ ضیا کی گاڑی پر ٹوٹ پڑے

ڈھاکا : بنگلادیش میں اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا پر حملہ ہوگیا، ڈنڈا بردار افراد قافلے پر ٹوٹ پڑے۔خالدہ ضيا ڈھاکہ میں ريلي سے خطاب کے لئے قافلے کی شکل ميں جارہي تھيں کہ اچانک ڈنڈا بردار مظاہرين نے گھیرلیا۔ خالدہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے داعش میں شامل اپنے شہریوں کی خفیہ معلومات کیلئے ایران سے معاہدہ کرلیا

ایران اور آسٹریلیا کے درمیان داعش کے لیے لڑنے والے آسٹریلوی شہریوں کے بارے میں معلومات کے تبادلے کے حوالے سے غیر رسمی معاہدہ پاگیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ نے اپنے دورہ مزید پڑھیں

2014 کروڑوں لوگوں کے لیے "تباہ کن" سال رہا: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ حکومتیں عام شہریوں کو ریاستی اور مسلح گروہوں کی طرف سے روا رکھے جانے والے تشدد سے بچانے میں ناکام رہی ہیں اس کے (سدباب کے) لیے عالمی مزید پڑھیں

داعش کا خاتمہ امن و استحکام کے لیے لازم ہے، صدر اوباما

واشنگٹن:امریکی صدر براک اوباما اور قطر کے امیر، شیخ تمیم بن حماد الثانی نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں باہمی اہمیت کے حامل معاملات پر گفتگو ہوئی، جن میں امریکی قیادت والے اتحاد کی جانب مزید پڑھیں

ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزارکی حفاظت کے لئے شام میں داخل

انقرہ: ترکی کے سیکڑوں فوجی اور بکتر بند گاڑیاں سلطنتِ عثمانیہ کے شاہ کے مزار کی حفاظت کے لیے شام میں داخل ہوگئی ہیں۔ترکی کےسرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم داؤد اوغلو کا کہنا تھا کہ شام میں خلافت عثمانیہ مزید پڑھیں

مالدیپ کے سابق صدردہشت گردی کے الزام میں گرفتار

مالے: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطاق سابق صدر محمد نشید کو مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں اپنے دور حکومت کے دوران مزید پڑھیں