امریکی صدارتی انتخابات ¾ ہیلری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر ووٹوں کی برتری 20 لاکھ سے تجاوز

واشنگٹن : امریکی صدارتی انتخابات میں ہلیری کلنٹن کی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ووٹوں کی برتری 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹورل ووٹوں کی اکثریت حاصل کر کے فتح اپنے نام کر مزید پڑھیں

عروہ حسین اور فرحان دسمبر میں شادی کرلیں گے

لاہور: اداکارہ عروہ حسین اور فرحان دسمبر میں شادی کرلیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کی منگنی ہوچکی ہے اس بات کا اعلان فرحان نے فوٹو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک نہایت دلچسپ مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کا ملک میں داخلہ بند کر دیا

بنگلہ دیشی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کا ملک میں داخلہ بند کر دیا

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک )امن کا نوبل انعام پانے والی آنگ سان سو چی کی سرزمین روہنگیا مسلمانوں پر تنگ کر دی گئی، میانمر فوج کے مظالم سے تنگ روہنگیا بنگلہ دیش ہجرت کرنے پر مجبور ہیں لیکن بنگلہ دیشی حکومت ان مزید پڑھیں

چیمبر آف کامرس کے قیام سے آر پار تجارت کے مواقع حاصل ہو نگے، کشمیر ڈویلپمنٹ فا ﺅ نڈیشن

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جمو ں و کشمیر چیمبر آف کامرس کے قیام سے آر پار تجارت کے مواقع حاصل ہو نگے ، یورپ و برطانیہ میں آباد کشمیری کمیونٹی کے لیے ایک سنہری موقع مزید پڑھیں

میڈیکل ریلیف انٹرنیشنل نے اپنی ایک سالہ خدمت انسانیت کا جشن منایا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف این جی او میڈیکل ریلیف انٹرنیشنل نے اپنی ایک سالہ انسانیت کی خدمت کا جشن منایا ، جس کا مقصد تنظیم کے سرپرست اعلیٰ مرحوم الحاج مولانا محمد بوستان القا مزید پڑھیں

لا کھ حجاج کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے شعور و آگہی کی ضرورت ہے ،ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج برطانیہ

لندن( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) 20 لا کھ حجاج کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے شعور و آگہی کی ضرورت ہے ،عبادات ہو ں یا دنیا وی معمولات صحت اور حفاظت انسانی حقوق کا بنیا دی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ باغیوں کیلئے سزائے موت کی منظوری دی تو نافذ کرے گے: طیب اردوان

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ عوامی مطالبے پر سزائے موت کی بحالی کے لیے تیار ہیں۔ ہم عوامی مطالبے کو نظر انداز نہیں کر سکتے ۔ استنبول میں اپنی رہائش گاہ کے باہر حامیوں مزید پڑھیں

عوام کے مطالبے پر سزائے موت کے قانون کی بحالی کے لئے تیار ہیں، رجب طیب اردگان

ترک صدر استنبول میں اپنی رہائش گاہ کے باہر اپنے حامیوں سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرنے والوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

اٹلی کے سابق رکن پارلیمنٹ کی بیٹی کا قبول اسلام

روم: اٹلی کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ کی بیٹی نے اسلام قبول کرلیا۔ رکن پارلیمنٹ نے بیٹی کے قبول اسلام کو ایک ’شدت پسند مذہب کی طرف رجحان‘ قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔ بائیس سالہ میولا فرانکو باربرٹو مزید پڑھیں

فرانس کی سفیر مارٹین ڈورینس کی مریم نواز سے ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز سے فرانس کی سفیر مارٹین ڈورینس نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر فرانسیسی سفیر مزید پڑھیں