کترینہ کیف کی فلم’’ فتور‘‘12فروری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

الی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’’فتور‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں

ممبئی(شوبز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’’فتور‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ،بھارتی اداکارہ نے اس فلم کیلئے اپنے بالوں کا رنگ سرخ کرلیاتھا ۔ فلم’’ فتور‘‘12فروری کے روز نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.