اکیاسی سالہ شخص کی 24سالہ دوشیزہ سے دھوم دھام سے شادی

برلن : آسٹرین ارب پتی اور جرمن حسینہ نے ویانا میں بیاہ رچالیا۔جواں سال دلہن اور معمر دلہا شاہی سواری میں شہر کی تاریخی عمارت پہنچے ، تقریب کے دوران مدھر موسیقی سر بکھیرتی رہی، تالیوں کی گونج میں رچرڈ نے کیتھی کو انگوٹھی پہنائی، اندر جاری تقریب کی خوشی میں باہر بینڈ باجے اور ڈھو ل تاشے بجائے جارہے تھے ۔جرمن اور آسٹرین میڈیا نے اس ملن کو خصوصی کوریج دی، شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے امریکن ماڈل و اداکارہ کم کاردشیان بھی خصوصی طور پر ویانا آئی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.