کترینہ شوٹنگ چھوڑ کر تھائی لینڈ روانہ

کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے بریک اپ کے بعد اْن کی آنیوالی فلم‘ ‘جگا جاسوس’’ کی شوٹنگ بھی کافی متاثر ہورہی …

ممبئی(این این آئی)کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے بریک اپ کے بعد اْن کی آنیوالی فلم‘ ‘جگا جاسوس’’ کی شوٹنگ بھی کافی متاثر ہورہی ہے ۔رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور اپنی فلم ‘جگا جاسوس’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ،تاہم کترینہ اس کی شوٹنگ کو ادھورا چھوڑ کر تھائی لینڈ روانہ ہوگئی ہیں جہاں فلم ‘‘بار بار دیکھو’’ کی شوٹنگ جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.