اداکارہ چکنی فلم میری جنگ میں جلوہ گرہونگی

اداکارہ چکنی ہدایتکارممتازحسین کی فلم میری جنگ میں جلوہ گرہونگی ۔انہوں نے فلم کی شوٹنگ میں حصہ …

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ چکنی ہدایتکارممتازحسین کی فلم میری جنگ میں جلوہ گرہونگی ۔انہوں نے فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیناشروع کردیا۔فلم کی شوٹنگ گزشتہ روزبارڈرکے قریب ہوئی جس میں چکنی کے علاوہ اداکاربابربٹ،فرخ شاہ ،نروزبٹ ،مسکان اورخاورخان نے حصہ لیا۔چکنی کاکہناتھاکہ فلم میں انہیں بہترین کردارمیں کاسٹ کیاگیاہے ۔ممتازحسین کی ڈائریکشن میں کام کرکے بہت اچھالگا وہ پروفیشنل اندازمیں ہدایتکاری کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.