بالی ووڈ اداکار سنجے دت کل جیل سے رہا ہوں گے

بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت اپنی سزا پوری ہونے کے بعدکل جیل سے رہا ہو جائیں گے

ممبئی( اے این این )بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت اپنی سزا پوری ہونے کے بعدکل جیل سے رہا ہو جائیں گے ۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈی کے نے اداکار کے جیل سے رہا ہونے کی خبروں کی تصدیق کی ہے ، ان کی رہائی کی خوشی میں فیملی کی جانب سے جیل انتظامیہ کو پارٹی دینے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اداکار کی فیملی کو پارٹی دینے سے منع کر دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.