ہر وقت ملائیکہ کے چلے جانے کا ڈر رہنے لگا ہے :اربازخان

بالی ووڈ ہدایتکار و اداکار ارباز خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ ملائیکہ کو بہت چاہتے ہیں لیکن من گھڑت باتوں کے باعث اب انہیں ملائیکہ کے چلے جانے کا ڈر سوار رہتا ہے ۔

ممبئی(نیٹ نیوز)بالی ووڈ ہدایتکار و اداکار ارباز خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ ملائیکہ کو بہت چاہتے ہیں لیکن من گھڑت باتوں کے باعث اب انہیں ملائیکہ کے چلے جانے کا ڈر سوار رہتا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار وہدایتکاراربازخان کا کہنا ہے کہ ملائیکہ ان کے لیے بہت خاص ہیں اوروہ دنیا میں کسی بھی چیزسے زیادہ انہیں چاہتے ہیں۔ جب آپ اپنے پسندیدہ ترین انسان کی رفاقت پالیتے ہیں تو پھر اسے کھونا نہیں چاہتے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.