کترینہ فلم ڈائریکٹ کرنیکی خواہشمند

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ڈائریکٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ممبئی (اے پی پی)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ڈائریکٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔کترینہ کیف ان دنوں مختلف فلموں میں کام کرنے میں بے حد مصروف ہیں ،انہوں نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ وہ فلم دائریکٹ کرنا چاہتی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ ان کی بہت خواہش ہے کہ وہ فلم ڈائریکٹ کریں لیکن وہ اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ انسان کو چلنے سے پہلے رینگنا سیکھنا چاہیے اس لئے وہ پہلے اداکاری میں مشتاق ہونا چاہیں گی اور ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.