مشفق کو بچوں کے قتل پر تشویش

بنگلہ دیشی ٹیسٹ کپتان مشفق الرحیم نے ملک میں بچوں کے قتل عام پر گہری تشویش ظاہرکرتے ہوئے ….

میر پور(اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیشی ٹیسٹ کپتان مشفق الرحیم نے ملک میں بچوں کے قتل عام پر گہری تشویش ظاہرکرتے ہوئے اپنی آواز بلند کردی ۔ انہوں نے گزشتہ روز ایک علاقے سے چار بچوں کی لاشیں ملنے پراپنے آفیشل فیس بک پیج پر کہا کہ ہماری انسانیت کہاں گئی، اس طرح بچوں کے ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.