فیڈرر کی آسکر ایوارڈ تقریب میں شرکت

سوئس ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر گزشتہ رو ز آسکر ایوارڈز تقریب میں توجہ کا مرکز بن گئے …

کیلی فورنیا(اسپورٹس ڈیسک) سوئس ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر گزشتہ رو ز آسکر ایوارڈز تقریب میں توجہ کا مرکز بن گئے ۔ اس موقع پر مداحوں نے ان سے آٹو گراف بھی لئے جبکہ روسی گولڈن گرل ماریہ شراپوا اور امریکی پلیئر سرینا ولیمز نے بھی آسکر کی مناسبت سے ایک تقریب میں شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.