پاکستان سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے ، 2 ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز متوقع

کولمبو(ویب ڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان رواں برس جون، جولائی میں شیڈول مجوزہ سیریز کے دوران تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جانے کا امکان ہے،

یہ دونوں ٹیموں کے درمیان گزشتہ چھ برسوں کے دوران چھٹی باہمی سیریز ہو گی، ممکنہ شیڈول کے مطابق گرین شرٹس 11 جون کو تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.